حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز)آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کی جانب
سے کل تلنگانہ کے بیروزگار نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے تلنگانہ
پبلک سرویس کمیشن کے قیام کو منظوری
دینے کے بعد ریاستی حکومت نے اس سے
متعلق اعلامیہ جاری کیا۔ اس اعلامیہ میں ممکنہ حد تک اس کمیشن کو قائم
کرنے کا حکم دیا گیا۔ یہ خبر نوجواب تعلیم یافتہ بیروگار افراد کے لئے باعث
مستر ثابت ہوگی۔